شاہ فیصل خان آف الائی کی مولانا قاسم محمود سے ملاقات

کراچی (17 ستمبر 2025) آج شام جمعیت علمائے اسلام بٹگرام کے سینئر رہنما، الائی تیلوس کے جناب محترم شاہ فیصل خان صاحب نے صدر جامعہ شفیق الامہ مولانا ڈاکٹر قاسم محمود حفظہ اللہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی اور ملکی و قومی سیاسی و سماجی و دینی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو تادیر سلامت رکھے اور ملک و ملت کیلئے خدمات کو قبول فرمائے آمین۔

Leave a Reply